یونان

ویکی ڈیٹا پر ترمیم کریںویکی ڈیٹا پر ترمیم کریں
یونان
یونان
یونان
یونان کا پرچم   ویکی ڈیٹا پر (P163) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یونان
یونان
نشان

 

شعار
(یونانی میں: Ελευθερία ή Θάνατος ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:   مناجات آزادی   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات 38°30′N 23°00′E / 38.5°N 23°E / 38.5; 23   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام کوہ اولمپس (2919 میٹر )  ویکی ڈیٹا پر (P610) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 131957 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت ایتھنز [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان یونانی زبان [4]،  جدید یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 10482487 (2021)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
5254476 (2019)[6]
5242307 (2020)[6]
5177554 (2021)[6]
5102926 (2022)[6]    ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
5467106 (2019)[6]
5456292 (2020)[6]
5391653 (2021)[6]
5323993 (2022)[6]    ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب کونسٹنٹینوس تاسولاس (13 مارچ 2025–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت کریاکوس میتسوتاکیس (8 جون 2019–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقننہ یونانی پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P194) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 25 مارچ 1821  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 5 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3270) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 16 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3271) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 18.5 فیصد (جنوری 2019)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو [8]  ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرکزی بینک بینک آف گریس   ویکی ڈیٹا پر (P1304) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت 00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم gr.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 GR  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +30  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

یونان یا جمہوریہ ہیلینیہ(انگریزی: Hellenic Republic، یونانی: Ελληνική Δημοκρατία Ellīnikī́ Dīmokratía [eliniˈci ðimokraˈti.a]) جنوب مشرقی یورپ میں جزیرہ نما بلقان کے نشیب میں واقع ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں البانیا، مقدونیہ، اور بلغاریہ اور مشرق میں ترکی سے ملتی ہیں- مغرب میں بحیرہ ایونی اور جنوب میں بحیرہ ایجین واقع ہے-

یونان کو فنون لطیفہ کی ماں بھی کہا گیا ہے۔ یہاں سنگ مرمر افراط سے ملتا تھا لہذا فن تعمیر میں غیر معمولی ترقی کی۔

جمہوریت کا تصور سب سے پہلے یونان میں قائم ہوا اور وہاں سے یہ طرز حکومت دنیا کے دوسرے ملکوں تک پہنچا۔ یونان میں ہر نوجوان کو اٹھارہ سال کی عمر میں ایتھنز کی دیوی کے حضور میں حلفِ وفاداری اٹھانا پڑتا تھا۔

فہرست متعلقہ مضامین یونان

بیرونی روابط

Content Disclaimer

Informasi ini disarikan dari Wikipedia dan disajikan kembali untuk tujuan edukasi. Konten tersedia di bawah lisensi CC BY-SA 3.0. Kami tidak bertanggung jawab atas ketidakakuratan data yang bersumber dari kontribusi publik tersebut.

  1. The information displayed on this website is sourced in part or in whole from Wikipedia and has been adapted for the purpose of restating it. We strive to provide accurate and relevant information, however:
  2. There is no guarantee of absolute accuracy. Wikipedia is an open, collaborative project that can be edited by anyone, so information is subject to change.
  3. It is not intended to constitute professional advice. The content displayed is for informational and educational purposes only. For important decisions (e.g., medical, legal, or financial), please consult a professional.
  4. Content copyright. Wikipedia is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License (CC BY-SA). This means that content may be reused with appropriate attribution and shared under a similar license.
  5. Responsible use. Any risk arising from the use of information from this website is entirely the responsibility of the user.