رافیل

رافیل
(اطالوی میں: Raffaello Sanzio ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Raffaello Sanzio ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 اپریل 1483ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوربینو [1][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 اپریل 1520ء (37 سال)[5][1][2][6][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [1][3][6][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پینتھیون [7]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مقدس رومی سلطنت
اطالیہ [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل اطالوی لوگ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور [5][10][11][3][4][12]،  مجسمہ ساز [11][3][4][12]،  معمار [5][11][3][4]،  نمونہ ساز [11][12]،  درباری مصور [4][12]،  بصری فنکار [13]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی [14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

ایک اطالوی مصور جس نے کئی ایک شاہکار بنائے جو فن کی دنیا میں ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے. رافیل اطالوی نشاتِ ثانیہ کا عظیم مصور تھا۔ باپ بھی اپنے عہد کا معروف مصور تھا۔ سترہ برس کی عمر میں مصور پریو گنو کی شاگردی قبول کی اور رنگوں کی پاکیزگی اور پس منظر کو زیادہ نمایاں کرنے کی خصوصیت اسی سے حاصل کی۔ 1504ء میں رافیل شہر فلورنس چلا گیا جہاں اس نے نمایاں ترقی کی۔ لیونارڈو ڈا ونچی اور مائکل اینجلو سے بھی سبق لیے 1508ء میں روم گیا جہاں اس کی بڑی قدر ہوئی۔ اس کے شاہکار قیام ِ روم کے دروان ہی میں وجود میں آئے۔ پوپ نے اسے گرجا کی تزئین و آرائش کے کام پر مامور کیا جس میں وہ مسلسل چار برس لگا رہا۔ گرجا کی دیواروں پر جو رنگین تصویریں اس نے تخلیق کیں وہ کلاسیکی بن گئیں۔ نئے پوپ لیو دہم نے اسے 1514ء میں اسے سینٹ پیٹر چرچ کا مصور اور معمار اعلیٰ مقرر کیا۔ وہ اپنے آخری شاہکار Transfiguration کی تخلیق میں مصروف تھا کہ وفات پائی۔ یہ تصویر اس کے جنازے کے ساتھ سٹوڈیو سے قبر تک لے جائی گئی۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12215591q
  2. ^ ا ب عنوان : Enciclopedia Treccani — ناشر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — Treccani's Enciclopedia Italiana ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/raffaello-sanzio_(Enciclopedia-Italiana)
  3. ^ ا ب پ ت عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Raphael-Italian-painter-and-architect
  4. ^ ا ب پ ت ECARTICO person ID: https://ecartico.org/persons/38801 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2023
  5. ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/2401/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
  6. ^ ا ب پ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/65622
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5760
  8. Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=1749 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 نومبر 2017
  9. تاریخ اشاعت: 1 اکتوبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/qn245kj849t8hwk — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  10. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/57415 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500023578
  12. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/65622 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2025
  13. https://www.museabrugge.be/collection/work/id/0000_GRO4071_III — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2024
  14. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/027608956 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7464803

Content Disclaimer

Informasi ini disarikan dari Wikipedia dan disajikan kembali untuk tujuan edukasi. Konten tersedia di bawah lisensi CC BY-SA 3.0. Kami tidak bertanggung jawab atas ketidakakuratan data yang bersumber dari kontribusi publik tersebut.

  1. The information displayed on this website is sourced in part or in whole from Wikipedia and has been adapted for the purpose of restating it. We strive to provide accurate and relevant information, however:
  2. There is no guarantee of absolute accuracy. Wikipedia is an open, collaborative project that can be edited by anyone, so information is subject to change.
  3. It is not intended to constitute professional advice. The content displayed is for informational and educational purposes only. For important decisions (e.g., medical, legal, or financial), please consult a professional.
  4. Content copyright. Wikipedia is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License (CC BY-SA). This means that content may be reused with appropriate attribution and shared under a similar license.
  5. Responsible use. Any risk arising from the use of information from this website is entirely the responsibility of the user.